واعِظ 12:6 Urdu Bible Revised Version (URD)

پیشتر اِس سے کہ چاندی کی ڈوری کھولی جائے اور سونے کی کٹوری توڑی جائے اور گھڑا چشمہ پر پھوڑا جائے اورحَوض کا چرخ ٹُوٹ جائے۔

واعِظ 12

واعِظ 12:1-9