واعِظ 12:3 Urdu Bible Revised Version (URD)

جِس روز گھر کے نِگہبان تھرتھرانے لگیں اور زورآورلوگ کُبڑے ہو جائیں اور پِیسنے والِیاں رُک جائیں اِس لِئے کہ وہ تھوڑی سی ہیں اور وہ جو کھِڑکیوں سے جھانکتی ہیں دُھندلا جائیں۔

واعِظ 12

واعِظ 12:1-5