واعِظ 11:6 Urdu Bible Revised Version (URD)

صُبح کو اپنا بِیج بو اور شام کو بھی اپنا ہاتھ ڈِھیلانہ ہونے دے کیونکہ تُو نہیں جانتا کہ اُن میں سے کَون سا بارور ہو گا ۔ یہ یا وہ یا دونوں کے دونوں برابر برومند ہوں گے۔

واعِظ 11

واعِظ 11:1-8