نَوحہ 5:18-21 Urdu Bible Revised Version (URD)

18. کوہِ صِیُّون کی وِیرانی کے باعِثاُس پر گِیدڑ پِھرتے ہیں

19. پر تُو اَے خُداوند ابد تک قائِم ہےاور تیرا تخت پُشت در پُشت۔

20. پِھر تُو کیوں ہم کو ہمیشہ کے لِئے فراموش کرتا ہے ۔اور ہم کو مُدّتِ دراز تک ترک کرتا ہے؟

21. اَے خُداوند ہم کو اپنی طرف پِھرا تو ہم پِھریں گے ۔ہمارے دِن بدل دے جَیسے قدِیم سے تھے۔

نَوحہ 5