نَوحہ 4:4-6 Urdu Bible Revised Version (URD)

4. شِیر خوار کی زُبان پِیاس کے مارے تالُو سے جا لگی ۔بچّے روٹی مانگتے ہیں لیکن اُن کو کوئی نہیں دیتا۔

5. جو ناز پروردہ تھے گلِیوں میں تباہ حال ہیں۔جو بچپن سے ارغوان پوش تھے مزبلوں پرپڑے ہیں

6. کیونکہ میری دُخترِ قَوم کی بدکرداری سدُو م کے گُناہسے بڑھ کرہےجو ایک لمحہ میں برباد ہُؤا اور کِسی کے ہاتھ اُس پردراز نہہُوئے۔

نَوحہ 4