اَے دُخترِ ادُوم جو عُوض کی سرزمِین میں بستی ہےخُوش و خُرّم ہو!یہ پِیالہ تُجھ تک بھی پُہنچے گا ۔ تُو مَست اور برہنہ ہوجائے گی۔