ہماری آنکھیں باطِل مدد کے اِنتظار میں تھک گئِیں ۔ہم اُس قَوم کا اِنتظار کرتے رہے جو بچا نہیں سکتی تھی۔