1. سونا کَیسا بے آب ہو گیا! کُندن کَیسا بدل گیا!مَقدِس کے پتّھر تمام گلی کُوچوں میں پڑے ہیں ۔
2. صِیُّون کے عزِیز فرزند جو خالِص سونے کی مانِندتھےکَیسے کُمہار کے بنائے ہُوئے برتنوں کے برابرٹھہرے!
3. گِیدڑ بھی اپنی چھاتِیوں سے اپنے بچّوں کو دُودھپِلاتے ہیںلیکن میری دُخترِ قَوم بیابانی شُتر مُرغ کی مانِندبے رحم ہے۔