نَوحہ 2:8 Urdu Bible Revised Version (URD)

خُداوند نے دُخترِ صِیُّون کی فصِیل گِرانے کا اِرادہکِیا ہے۔اُس نے ڈوری ڈالی ہے اور برباد کرنے سےدست بردار نہیں ہُؤا۔اُس نے فصِیل اور دِیوار کو مغمُوم کِیا ۔ وہ باہمماتم کرتی ہیں۔

نَوحہ 2

نَوحہ 2:2-14