نَوحہ 2:19 Urdu Bible Revised Version (URD)

اُٹھ رات کو پہروں کے شرُوع میں فریاد کر۔خُداوند کے حضُور اپنا دِل پانی کی مانِند اُنڈیل دے ۔اپنے بچّوں کی زِندگی کے لِئے جو سب کُوچوںمیں بُھوک سے بے ہوش پڑے ہیںاُس کے حضُور میں دستِ دُعا بُلند کر۔

نَوحہ 2

نَوحہ 2:15-22