اَے دُخترِ یروشلیِم مَیں تُجھے کیا نصِیحت کرُوں اورکِس سے تشبِیہ دُوںاَے کُنواری دُخترِ صِیُّون تُجھے کِس کی مانِند جانکر تسلّی دُوں؟کیونکہ تیرا زخم سمُندر سا بڑا ہے ۔ تُجھے کَون شِفادے گا؟