نَوحہ 2:10 Urdu Bible Revised Version (URD)

دُخترِ صِیُّون کے بزُرگ خاک نشِین اور خاموش ہیں۔وہ اپنے سروں پر خاک ڈالتے اور ٹاٹ اوڑھتےہیں۔یروشلیِم کی کُنواریاں زمِین تک سرنگُون ہوتی ہیں۔

نَوحہ 2

نَوحہ 2:9-14