نَوحہ 1:18-22 Urdu Bible Revised Version (URD)

18. خُداوند صادِق ہے کیونکہ مَیں نے اُس کے حُکم سےسرکشی کی ہےاَے سب لوگو مَیں مِنّت کرتا ہُوں سُنو اور میرےدُکھ پر نظرکرومیری کُنواریاں اور میرے جوان اسِیرہو کرچلے گئے۔

19. مَیں نے اپنے دوستوں کو پُکارا ۔ اُنہوں نے مُجھےدغادیمیرے کاہِن اور بزُرگ اپنی جان کو تازہ کرنےکے لِئےشہر میں کھانا ڈُھونڈتے ڈُھونڈتے ہلاک ہو گئے ۔

20. اَے خُداوند دیکھ مَیں تباہ حال ہُوں ۔ میرے اندرپیچ و تاب ہے۔میرا دِل میرے اندر مُضطرِب ہے کیونکہ مَیںنے سخت بغاوت کی ہےباہر تلوار بے اَولاد کرتی ہے اور گھر میں مَوت کاسامناہے

21. اُنہوں نے میری آہیں سُنی ہیں ۔ مُجھے تسلّی دینےوالاکوئی نہیں۔میرے سب دُشمنوں نے میری مُصِیبت سُنی ۔وہ خُوش ہیں کہ تُو نے اَیسا کِیا۔تُو وہ دِن لائے گا جِس کا تُو نے اِعلان کِیا ہےاوروہ میری مانِند ہو جائیں گے۔

22. اُن کی تمام شرارت تیرے سامنے آئے۔اُن سے وُہی کر جو تُو نے میری تمام خطاؤں کےباعِث مُجھ سے کِیا ہے۔کیونکہ میری آہیں بے شُمار ہیں اور میرا دِلنِڈھال ہے

نَوحہ 1