اُس کے سب باشِندے کراہتے اور روٹی ڈُھونڈ تےہیں۔اُنہوں نے اپنی نفِیس چِیزیں دے ڈالِیں تاکہروٹی سے تازہ دَم ہوں۔اے خُداوند مُجھ پر نظر کر کیونکہ مَیں ذلِیل ہو گیا ۔