نحمیاہ 9:5 Urdu Bible Revised Version (URD)

پِھر یشُوع اور قدمی ایل اور بانی اور حسبنیا ہ اور سرِبیا ہ اور ہُودیا ہ اور سبنیا ہ اور فتحیاہ لاویوں نے کہاکھڑے ہو جاؤ اور کہو خُداوند ہماراخُدا ازل سے ابدتک مُبارک ہےتیرا جلالی نام مُبارک ہو جو سب حمد و تعرِیف سے بالاہے۔

نحمیاہ 9

نحمیاہ 9:1-10