نحمیاہ 9:35 Urdu Bible Revised Version (URD)

کیونکہ اُنہوں نے اپنی مملکت میں اور تیرے بڑےاِحسان کے وقت جو تُو نے اُن پر کِیااور اِس وسِیع اور زرخیزمُلک میں جو تُو نے اُن کےحوالہ کر دِیا تیری عِبادت نہ کی اور نہ وہ اپنیبدکارِیوں سے باز آئے۔

نحمیاہ 9

نحمیاہ 9:29-38