نحمیاہ 9:30 Urdu Bible Revised Version (URD)

تَو بھی تُو بُہت برسوں تک اُن کی برداشت کرتا رہااوراپنی رُوح سے اپنے نبیوں کی معرفت اُن کےخِلاف گواہی دیتا رہاتَو بھی اُنہوں نے کان نہ لگایااِس لِئے تُونے اُن کو اَور مُلکوں کے لوگوں کے ہاتھمیں کر دِیا۔

نحمیاہ 9

نحمیاہ 9:25-35