سو اُن کی اَولاد نے آ کر اِس مُلک پر قبضہ کِیااورتُو نے اُن کے آگے اِس مُلک کے باشِندوں یعنیکنعانیوں کو مغلُوب کِیااور اُن کو اُن کے بادشاہوں اور اِس مُلک کے لوگوںسمیت اُن کے ہاتھ میں کر دِیا کہ جَیسا چاہیںوَیسا اُن سے کریں۔