نحمیاہ 9:18 Urdu Bible Revised Version (URD)

پر جب اُنہوں نے اپنے لِئے ڈھالا ہُؤا بچھڑا بنا کرکہا یہ تیرا خُدا ہے جو تُجھے مُلکِ مِصر سےنِکال لایااور یُوں غُصّہ دِلانے کے بڑے بڑے کام کِئے۔

نحمیاہ 9

نحمیاہ 9:12-20