اور تُو کوہِ سِینا پر اُتر آیا اور تُو نے آسمان پر سےاُن کے ساتھ باتیں کِیںاور راست احکام اور سچّے قانُون اور اچھّے آئِین وفرماناُن کو دِئے۔