نحمیاہ 9:11 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور تُو نے اُن کے آگے سمُندر کو دو حِصّے کِیا اَیساکہ وہ سمُندر کے بِیچ سُوکھی زمِین پر ہو کر چلےاورتُو نے اُن کا پِیچھا کرنے والوں کو گہراؤ میں ڈالاجَیساپتّھر سمُندر میں پھینکا جاتا ہے۔

نحمیاہ 9

نحمیاہ 9:5-21