نحمیاہ 8:18 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور پہلے دِن سے آخِری دِن تک روز بروز اُس نے خُداکی شرِیعت کی کِتاب پڑھی اور اُنہوں نے سات دِن عِیدمنائی اور آٹھویں دِن دستُور کے مُوافِق مُقدّس مجمع فراہم ہُؤا۔

نحمیاہ 8

نحمیاہ 8:16-18