نحمیاہ 8:13 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور دُوسرے دِن سب لوگوں کے آبائی خاندانوں کے سرداراور کاہِن اور لاوی عزرافقِیہ کے پاس اِکٹّھے ہُوئے کہ تَورَیت کی باتوں پر دھیان لگائیں۔

نحمیاہ 8

نحمیاہ 8:3-18