اور آبائی خاندانوں کے سرداروں میں سے بعض نے اُس کام کے لِئے دِیا ۔حاکِم نے ایک ہزار سونے کے دِرہماور پچاس پِیالےاور کاہِنوں کے پانچ سَو تِیس پَیراہن خزانہ میں داخِل کِئے۔