اور کاہِنوں میں سے بنی حبایاہ بنی ہقُّوص اور برزِ لّی کی اولاد جِس نے جِلعادی برزِ لّی کی بیٹیوں میں سے ایک لڑکی کو بیاہ لِیا اور اُن کے نام سے کہلایا۔