54. بنی بضلِیت بنی محِیدا بنی حرشا۔
55. بنی برقوس بنی سِیسرا بنی تامح۔
56. بنی نضیاہ بنی خطِیفا۔
57. سُلیما ن کے خادِموں کی اَولادبنی سُوتی بنی سُوفرت بنی فرِیدا۔
58. بنی یعلہ بنی درقُون بنی جدِّیل۔
59. بنی سفطیاہ بنی خطِیل بنی فُوکرت ضبائِم اوربنی امُون۔
60. سب نتنیِم اور سُلیما ن کے خادِموں کی اَولاد تِین سَو بانوے۔
61. اور جو لوگ تل ملح اور تل حرسا اور کرَو ب اور ادُّون اور اِمّیر سے گئے تھے پر اپنے آبائی خاندانوں اور نسل کا پتہ نہ دے سکے کہ اِسرائیل میں سے تھے یا نہیں سویہ ہیں۔