49. بنی حنان بنی جدِّیل بنی جحار۔
50. بنی ریایاہ بنی رصِین بنی نقُودا۔
51. بنی جزّام بنی عُزّا بنی فاسخ۔
52. بنی بسَی بنی معُونِیم بنی نفُوشسِیم۔
53. بنی بقبُوق بنی حقُوفہ بنی حرحُور۔
54. بنی بضلِیت بنی محِیدا بنی حرشا۔
55. بنی برقوس بنی سِیسرا بنی تامح۔
56. بنی نضیاہ بنی خطِیفا۔
57. سُلیما ن کے خادِموں کی اَولادبنی سُوتی بنی سُوفرت بنی فرِیدا۔
58. بنی یعلہ بنی درقُون بنی جدِّیل۔
59. بنی سفطیاہ بنی خطِیل بنی فُوکرت ضبائِم اوربنی امُون۔
60. سب نتنیِم اور سُلیما ن کے خادِموں کی اَولاد تِین سَو بانوے۔
61. اور جو لوگ تل ملح اور تل حرسا اور کرَو ب اور ادُّون اور اِمّیر سے گئے تھے پر اپنے آبائی خاندانوں اور نسل کا پتہ نہ دے سکے کہ اِسرائیل میں سے تھے یا نہیں سویہ ہیں۔
62. بنی دِلایاہ بنی طُوبیاہ بنی نقُودا چھ سَو بیالِیس۔