نحمیاہ 7:37-50 Urdu Bible Revised Version (URD)

37. لُود اور حادِید اور اونو کے لوگ سات سَو اِکِّیس۔

38. بنی سناآہ تِین ہزار نَو سَو تِیس۔

39. پِھر کاہِن یعنی یشُوع کے گھرانے میں سے بنییدعیاہ نَو سَو تِہتّر۔

40. بنی اِمّیر ایک ہزار باون۔

41. بنی فشحُور ایک ہزار دو سَو سَینتالِیس۔

42. بنی حارِم ایک ہزار ستّرہ۔

43. پِھر لاوی یعنی بنی ہودواہ میں سے یشُوع اورقدمی ایل کی اَولاد چَوہتّر۔

44. اور گانے والے یعنی بنی آسف ایک سَو اڑتالِیس۔

45. اور دربان جو سلُو م اور اطِیر اور طلمُو ن اورعقُّو ب اور خطیطا اورسوبی کی اَولاد تھے ایک سَواڑتِیس۔

46. اور نتینِم یعنی بنی ضِیحا بنی حسُوفا بنی طبعوت۔

47. بنی قروس بنی سِیغا بنی فدُون۔

48. بنی لِبانہ بنی حجابہ بنی شلمی۔

49. بنی حنان بنی جدِّیل بنی جحار۔

50. بنی ریایاہ بنی رصِین بنی نقُودا۔

نحمیاہ 7