نحمیاہ 6:1 Urdu Bible Revised Version (URD)

جب سنبلّط اور طُوبیا ہ اور جشم عربی اور ہمارے باقی دُشمنوں نے سُنا کہ مَیں شہر پناہ کو بنا چُکااور اُس میں کوئی رخنہ باقی نہیں رہا (اگرچہ اُس وقت تک مَیں نے پھاٹکوں میں کواڑے نہیں لگائے تھے)۔

نحمیاہ 6

نحمیاہ 6:1-9