نحمیاہ 4:5 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُن کی بدی کو نہ ڈھانک اور اُن کی خطا تیرے حضُورسے مِٹائی نہ جائے کیونکہ اُنہوں نے مِعماروں کے سامنے تُجھے غُصّہ دِلایا ہے۔

نحمیاہ 4

نحمیاہ 4:1-14