نحمیاہ 4:22 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور مَیں نے اُسی مَوقع پر لوگوں سے یہ بھی کہہ دِیاتھا کہ ہر شخص اپنے نَوکر کولے کر یروشلیِم میں رات کاٹا کرے تاکہ رات کو وہ ہمارے لِئے پہرا دِیا کریں اور دِن کو کام کریں۔

نحمیاہ 4

نحمیاہ 4:18-23