اورہمارے دُشمن کہنے لگے کہ جب تک ہم اُن کے بِیچ پُہنچ کراُن کو قتل نہ کر ڈالیں اور کام مَوقُوف نہ کر دیں تب تک اُن کو نہ معلُوم ہو گا نہ وہ دیکھیں گے۔