لیکن اَیسا ہُؤا کہ جب سنبلّط نے سُنا کہ ہم شہرپناہ بنا رہے ہیں تو وہ جل گیا اور بُہت غُصّہ ہُؤااور یہُودیوں کو ٹھٹّھوں میں اُڑانے لگا۔