اور اُن سے آگے سُناروں کی طرف سے عُزِّیئیل بِن حرہیا ہ نےاور اُس سے آگے عطّاروں میں سے حننیا ہ نے مرمّت کی اور اُنہوں نے یروشلیِم کو چَوڑی دِیوار تک مُحکم کِیا۔