پِھر تقُوعیوں نے اُس بڑے بُرج کے سامنے جو باہر نِکلاہُؤا ہے اور عوفل کے دِیوار تک ایک اَور ٹُکڑے کی مرمّت کی۔