نحمیاہ 3:19 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُس سے آگے عیزر بِن یشُوع مِصفا ہ کے سردارنے دُوسرے ٹُکڑے کی جو موڑ کے پاس سِلاح خانہ کی چڑھائی کے سامنے ہے مرمّت کی۔

نحمیاہ 3

نحمیاہ 3:13-24