نحمیاہ 3:14 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور کُوڑے کے پھاٹک کی مرمّت ملکیاہ بِن رَیکا ب نے کی جو بیت ہکّرم کے حلقہ کا سردار تھا اُس نے اُسے بنایا اور اُس کے کواڑے اور چٹکنیاں اور اڑبنگے لگائے۔

نحمیاہ 3

نحمیاہ 3:4-15