نحمیاہ 2:15 Urdu Bible Revised Version (URD)

پِھر مَیں رات ہی کو نالے کی طرف سے فصِیل کو دیکھ کرلَوٹا اور وادی کے پھاٹک سے داخِل ہُؤا اور یُوں واپس آ گیا۔

نحمیاہ 2

نحمیاہ 2:8-16