نحمیاہ 13:9 Urdu Bible Revised Version (URD)

پِھر مَیں نے حُکم دِیا اور اُنہوں نے اُن کوٹھرِیوں کو صاف کِیا اور مَیں خُدا کے گھر کے برتنوں اور نذرکی قُربانیوں اور لُبان کو پِھر وہِیں لے آیا۔

نحمیاہ 13

نحمیاہ 13:7-17