نحمیاہ 12:6-25 Urdu Bible Revised Version (URD)

6. سمعیا ہ اور یُویرِ یب یدعیا ہ۔

7. سلُّو عمُو ق خِلقیاہ یدعیا ہ ۔یہ یشُوع کے دِنوں میں کاہِنوں اور اُن کے بھائیوں کے سردار تھے۔

8. اور لاوی یہ تھے ۔یشُوع بِنوی قدمی ا یل سیربیا ہ یہُودا ہ اور متّنیا ہ جو اپنےبھائیوں سمیت شُکرگُذاری پر مُقرّر تھا۔

9. اور اُن کے بھائی بقبُوقیا ہ اور عُنّو اُن کے سامنے اپنے اپنے پہرے پر مُقرّر تھے۔

10. اور یشُوع سے یُویقیِم پَیدا ہُؤا اور یُویقیِم سے اِلیاسِب پَیدا ہُؤا اور اِلیاسِب سے یدُّوع پَیدا ہُؤا۔

11. اور یُوید ع سے یُونتن پَیدا ہُؤا اور یُونتن سے یدُّو ع پَیدا ہُؤا۔

12. اور یُویقیِم کے دِنوں میں یہ کاہِن آبائی خاندانوں کے سردار تھے ۔سرایا ہ سے مرایا ہ ۔یرمیا ہ سے حننیا ہ۔

13. عزرا سے مُسلاّ م ۔ امریا ہ سے یہُوحنا ن۔

14. ملکُو سے یُونتن ۔ سبنیا ہ سے یُوسف۔

15. حارِم سے عدنا ۔ مِرایو ت سے خلقَی۔

16. عِدُّو سے زکر یاہ ۔جنّتو ن سے مُسلاّ م۔

17. ابیا ہ سے زِکر ی مِنیمِین سے مَوعد یاہ سے فِلطی۔

18. بِلجہ سے سمُّو ع ۔ سمعیا ہ سے یہُونتن۔

19. یُویرِ یب سے متّنی ۔یدعیا ہ سے عُزّی۔

20. سلَّی سے قلَّی۔ عمُوق سے عِبر۔

21. خِلقیاہ سے حسبیا ہ۔ یدعیا ہ سے نتنی ایل۔

22. اِلیا سِب اور یُوید ع اور یُوحنا ن اور یدُّو ع کے دِنوں میں لاویوں کے آبائی خاندانوں کے سردار لِکھے جاتے تھے اور کاہِنوں کے دارا فارسی کی سلطنت میں۔

23. بنی لاوی کے آبائی خاندانوں کے سردار یُوحنا ن بِن اِلیاسِب کے دِنوں تک توارِیخ کی کِتاب میں لِکھے جاتے تھے۔

24. اور لاویوں کے رئِیس حسبیا ہ سیربیا ہ اور یشُوع بِن قدمی ایل اپنے بھائیوں سمیت آمنے سامنے باری باری سے مَردِ خُدا داؤُد کے حُکم کے مُطابِق حمد اور شُکرگُذاری کے لِئے مُقرّر تھے۔

25. متّنیا ہ اور بقبُوقیا ہ اور عبد یاہ اور مُسلاّ م اور طلمُو ن اور عقُّوب دربان تھے جو پھاٹکوں کے مخزنوں کے پاس پہرا دیتے تھے۔

نحمیاہ 12