نحمیاہ 12:38 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور شُکرگُذاری کرنے والوں کا دُوسرا غول اور اُن کے پِیچھے پِیچھے مَیں اور آدھے لوگ اُن سے مِلنے کو دِیوارپر تنُوروں کے بُرج کے اُوپر چَوڑی دِیوار تک۔

نحمیاہ 12

نحمیاہ 12:37-45