نحمیاہ 11:3-19 Urdu Bible Revised Version (URD)

3. اُس صُوبہ کے سردار جو یروشلیِم میں آ بسے یہ ہیں(پر یہُودا ہ کے شہروں میں ہر ایک اپنے شہر میں اپنی ہی مِلکِیّت میں رہتا تھا یعنی اہلِ اِسرائیل اور کاہِن اور لاوی اور نتنیِم اور سُلیما ن کے مُلازِموں کی اَولاد)۔

4. اور یروشلیِم میں کُچھ بنی یہُوداہ اور کُچھ بنی بِنیمِین رہتے تھے ۔ بنی یہُوداہ میں سے عتایا ہ بِن عُزّیاہ بِن زکریا ہ بِن امریا ہ بِن سفطیا ہ بِن مہلل ایل بنی فارص میں سے۔

5. اور معسیا ہ بِن بارُو ک بِن کل حوز ہ بِن حزایا ہ بِن عدایا ہ بِن یُویرِ یب بِن زکر یاہ بِن شِلو نی۔

6. سب بنی فارص جو یروشلیِم میں بسے چار سَو اڑسٹھ سُورماتھے۔

7. اور یہ بنی بِنیمِین ہیںسلُّو بِن مُسلاّ م بِن یوئید بِن فِدا یاہ بِن قُولایا ہ بِن معسیا ہ بِن ایتی ایل بِن یسعیا ہ۔

8. پِھر جبّی سلَّیاور نَو سَو اٹّھائِیس آدمی۔

9. اور یُوایل بِن زِکر ی اُن کا ناظِم تھا اور یہُودا ہ بِن ہسّنُو ہ شہر کے حاکِم کا نائِب تھا۔

10. کاہِنوں میں سےیدعیا ہ بِن یُویرِ یب اور یاکِین۔

11. شِرایا ہ بِن خِلقیاہ بِن مُسلاّ م بِن صدُو ق بِن مِرایو ت بِن اخِیطو ب خُدا کے گھر کا ناظِم۔

12. اور اُن کے بھائی جو ہَیکل میں کام کرتے تھے آٹھ سَوبائِیساور عدایا ہ بِن یروحا م بِن فِللیا ہ بِن امضی بِن زکر یاہ بِن فشحُور بِن ملکیاہ۔

13. اور اُس کے بھائی آبائی خاندانوں کے رئِیس دو سَو بیالِیساورامشَی بِن عزرایل بِن اخسَی بِن مسِلّیمو ت بِن اِمّیر۔

14. اور اُن کے بھائی زبردست سُورما ایک سَو اٹّھائِیس اوراُن کا سردار زبدی ایل بِن ہجّدُو لیِم تھا۔

15. اور لاویوں میں سےسمعیا ہ بِن حسُوب بِن عزرِ یقام بِن حسبیا ہ بِن بُنّی۔

16. اور سبّتَی اور یُوز باد لاویوں کے رئِیسوں میں سے خُدا کے گھر کے باہر کے کام پر مُقرّر تھے۔

17. اور متّنیاہ بِن مِیکا بِن زبد ی بِن آسف سردارتھا جو دُعا کے وقت شُکرگُذاری شرُوع کرنے میں پیشواتھااور بقبُوقیا ہ اُس کے بھائیوں میں سے دُوسرے درجہ پر تھااور عبدا بِن سمُّوع بِن جلال بِن یدُوتُو ن۔

18. مُقدّس شہر میں کُل دو سَو چَوراسی لاوی تھے۔

19. اور دربانعقُّوب اور طلمُو ن اور اُن کے بھائی جو پھاٹکوں کی نِگہبانی کرتے تھے ایک سَو بہتّر تھے۔

نحمیاہ 11