نحمیاہ 10:31 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اگر مُلک کے لوگ سبت کے دِن کُچھ مال یا کھانے کی چِیز بیچنے کو لائیں تو ہم سبت کو یا کِسی مُقدّس دِن کو اُن سے مول نہ لیںاور ساتواں سال اور ہر قرض کا مُطالبہ چھوڑ دیں۔

نحمیاہ 10

نحمیاہ 10:26-37