اَے شاہِ اسُور تیرے چرواہے سو گئے ۔ تیرے سردار لیٹ گئے ۔ تیری رعایا پہاڑوں پر پراگندہ ہو گئی اور اُس کو فراہم کرنے والا کوئی نہیں۔