12. شیرِ بَبر اپنے بچّوں کی خُوراک کے لِئے پھاڑتا تھااور اپنی شیرنِیوں کے لِئے گلا گھونٹتا تھااور اپنی ماندوں کو شِکار سے اور غاروں کو پھاڑےہُوؤں سے بھرتا تھا۔
13. ربُّ الافواج فرماتا ہے دیکھ مَیں تیرا مُخالِف ہُوں اور اُس کے رتھوں کو جلا کر دُھواں بنا دُوں گا اور تلوار تیرے جوان بَبروں کو کھا جائے گی اور مَیں تیرا شِکار زمِین پر سے مِٹا ڈالُوں گا اور تیرے ایلچِیوں کی آواز پِھر سُنائی نہ دے گی۔