1. پراگندہ کرنے والا تُجھ پر چڑھ آیا ہے ۔قلعہ کو محفُوظ رکھ ۔راہ کی نِگہبانی کر۔کمربستہ ہو اور خُوب مضبُوط رہ۔
2. کیونکہ خُداوند یعقُوب کی رَونق کو اِسرائیل کی رَونق کی مانِند پِھر بحال کرے گا اگرچہ غارت گروں نے اُن کو غارت کِیا ہے اور اُن کی تاک کی شاخیں توڑ ڈالی ہیں۔