خُداوند غیُور اور اِنتقام لینے والا خُدا ہے ہاںخُداوند اِنتقام لینے والا اور قہّارہے ۔خُداوند اپنے مُخالِفوں سے اِنتقام لیتا ہےاور اپنے دُشمنوں کے لِئے قہر کوقائِم رکھتا ہے۔