مِیکاہ 7:17 Urdu Bible Revised Version (URD)

وہ سانپ کی مانِند خاک چاٹیں گی اور اپنی چُھپنے کی جگہوں سے زمِین کے کِیڑوں کی مانِند تھرتھراتی ہُوئی آئیں گی ۔وہ خُداوند ہمارے خُدا کے حضُور ڈرتی ہُوئی آئیں گی ہاں وہ تُجھ سے ہِراسان ہوں گی۔

مِیکاہ 7

مِیکاہ 7:14-19