اَے اِنسان اُس نے تُجھ پر نیکی ظاہِر کر دی ہے ۔ خُداوندتُجھ سے اِس کے سِوا کیا چاہتا ہے کہ تُو اِنصاف کرے اور رحم دِلی کو عزِیز رکھّے اور اپنے خُدا کے حضُورفروتنی سے چلے؟۔