اَے میرے لوگو یاد کرو کہ شاہِ موآ ب بلق نے کیا مشورَت کی اور بِلعا م بِن بعور نے اُسے کیا جواب دِیااور شِتّیِم سے جِلجا ل تک کیا کیا ہُؤا تاکہ خُداوند کی صداقت سے واقِف ہو جاؤ۔